علاج روح از نظر نہج البلاغہ

علاج روح إِنَّ هَذِهِ اَلْقُلُوبَ تَمَلُّ كَمَا تَمَلُّ اَلْأَبْدَانُ فَابْتَغُوا لَهَا طَرَائِفَ اَلْحِكْمَةِ (حکمت ۱۹۷) ترجمہ: یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں۔ لہٰذا (جب ایسا ہو تو)ان کے لیے لطیف حکیمانہ جملے تلاش کرو۔ بدن کی طرح روحِ انسان بھی ملول و پریشان ہوتی ہے اور جس طرح جسم … علاج روح از نظر نہج البلاغہ پڑھنا جاری رکھیں